519. حضرت قیس بن مخرمۃ (رض) کی حدیث
【1】
حضرت قیس بن مخرمۃ (رض) کی حدیث
حضرت قیس بن مخرمہ (رض) سے مروی ہے کہ میں اور نبی ﷺ عام الفیل میں پیدا ہوئے تھے، اس اعتبار سے ہم دونوں کی پیدائش ایک ہی سال میں ہوئی تھی۔