529. حضرت ابوخراش سلمی (رض) کی حدیث

【1】

حضرت ابوخراش سلمی (رض) کی حدیث

حضرت ابوخراش سلمی (رض) سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص ایک سال تک اپنے بھائی سے قطع کلامی رکھے تو یہ اس کا خون بہانے کے مترادف ہے۔