555. حضرت عبداللہ بن عمرو بن ام حرام (رض) کی حدیثیں
【1】
حضرت عبداللہ بن عمرو بن ام حرام (رض) کی حدیثیں
حضرت ابن ام حرام (رض) سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کے ساتھ دونوں قبلوں کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی ہے اور انہوں نے خاکستری رنگ کی ریشمی چادر اوڑھ رکھی تھی۔
【2】