578. بنواشجع کی ایک صحابی (رض) کی روایت

【1】

بنواشجع کی ایک صحابی (رض) کی روایت

بنو اشجع کے ایک صحابی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے مجھے سونے کی انگوٹھی پہنے ہوئے دیکھا تو مجھے حکم دیا کہ اسے اتار دوں چناچہ میں نے اسے آج تک اتارا ہوا ہے (دوبارہ کبھی نہیں پہنی)