580. ایک مہاجر صحابی کی روایت۔

【1】

ایک مہاجر صحابی کی روایت۔

ایک مہاجر صحابی (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے اے لوگو ! اپنے رب سے توبہ کرتے رہا کرو اور میں بھی ایک دن میں سو سو مرتبہ اس سے توبہ کرتا ہوں۔