583. حضرت ابوحازم (رض) کی حدیث

【1】

حضرت ابوحازم (رض) کی حدیث

حضرت ابوحازم (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ بارگاہ رسالت میں حاضر ہوئے تو نبی کریم ﷺ خطبہ ارشاد فرما رہے تھے وہ دھوپ ہی میں کھڑے ہوگئے نبی کریم ﷺ نے انہیں دیکھ کر حکم دیا اور وہ سایہ دار جگہ میں چلے گئے۔