60. قریش کے ایک سردار کی روایت۔

【1】

قریش کے ایک سردار کی روایت۔

قریش کے ایک سردار اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی ﷺ کے روشن دہن مبارک سے سنا کہ جو شخص ماہ رمضان شوال بدھ جمعرات اور جمعہ کے دن روزہ رکھا کرے وہ جنت میں داخل ہوگا۔