603. حضرت ابوکاہل (رض) کی حدیث

【1】

حضرت ابوکاہل (رض) کی حدیث

حضرت ابو کاہل (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو ایک ایسی اونٹنی پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا جس کا کان چھدا ہوا تھا اور ایک حبشی نے اس کی لگام تھام رکھی تھی۔