613. حضرت ابوامیہ فزاری (رض) کی حدیث

【1】

حضرت ابوامیہ فزاری (رض) کی حدیث

حضرت ابوامیہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو سینگی لگواتے ہوئے دیکھا ہے۔