614. حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) کی حدیث
حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) کی حدیث
حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ ایک خط ہمارے پاس آیا جبکہ ہم جہینہ میں رہتے تھے اور میں اس وقت نوجوان تھا کہ مردار جانور کی کھال اور پٹھوں سے کوئی فائدہ مت اٹھاؤ۔
حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) کی حدیث
عیسیٰ بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) ایک مرتبہ بیمار ہوگئے ہم ان کی عیادت کے لئے حاضر ہوئے تو کسی نے کہا کہ آپ کوئی تعویذ وغیرہ گلے میں ڈال لیتے ؟ انہوں نے فرمایا میں کوئی چیز لٹکاؤں گا ؟ جبکہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے کہ جو شخص کوئی بھی چیز لٹکائے گا وہ اسی کے حوالے کردیا جائے گا۔
حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) کی حدیث
حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ ایک خط ہمارے پاس آیاجب کہ ہم جہینہ میں رہتے تھے اور میں اس وقت نوجوان تھا کہ مردار جانور کی کھال اور پٹھوں سے کوئی فائدہ مت اٹھاؤ۔
حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) کی حدیث
حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ ایک خط ہمارے پاس آیا جبکہ ہم جہینہ میں رہتے تھے اور میں اس وقت نوجوان تھا کہ مردار جانور کی کھال اور پٹھوں سے کوئی فائدہ مت اٹھاؤ۔
حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) کی حدیث
حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ ایک خط ہمارے پاس آیاجب کہ ہم جہینہ میں رہتے تھے اور میں اس وقت نوجوان تھا کہ مردار جانور کی کھال اور پٹھوں سے کوئی فائدہ مت اٹھاؤ۔
حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) کی حدیث
حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ ایک خط ہمارے پاس آیاجب کہ ہم جہینہ میں رہتے تھے اور میں اس وقت نوجوان تھا کہ مردارجانور کی کھال اور پٹھوں سے کوئی فائدہ مت اٹھاؤ۔
حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) کی حدیث
حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے کہ جو شخص کوئی بھی چیزلٹکائے گا وہ اسی کے حوالے کردیا جائے گا۔