620. حضرت سلمہ بن قیس (رض) کی حدیث

【1】

حضرت سلمہ بن قیس (رض) کی حدیث

حضرت سلمہ بن قیس (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جب وضو کیا کرو تو ناک صاف کرلیا کرو اور جب استنجاء کے لئے ڈھیلے استعمال کیا کرو تو طاق عدد میں ڈھیلے لیا کرو۔

【2】