629. حضرت قطبہ بن مالک (رض) کی حدیث
【1】
حضرت قطبہ بن مالک (رض) کی حدیث
حضرت قطبہ بن مالک (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو نماز فجر میں والنخل باسقات " کی تلاوت کرتے ہوئے سنا ہے