630. بکربن وائل کے ایک آدمی کی روایت

【1】

بکربن وائل کے ایک آدمی کی روایت

بکر بن وائل کے ایک صاحب اپنے ماموں سے نقل کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ نبوت میں عرض کیا یا رسول اللہ ! میں اپنی قوم سے ٹیکس وصول کرتا ہوں ؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ٹیکس تو یہود و نصاری پر ہوتا ہے مسلمانوں پر کوئی ٹیکس نہیں ہے۔