636. حضرت فراسی (رض) کی حدیث

【1】

حضرت فراسی (رض) کی حدیث

حضرت فراسی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کیا میں لوگوں سے سوال کرسکتا ہوں ؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا نہیں اور اگر سوال کرنا ہی ہے تو نیک لوگوں سے کرو۔