643. حضرت عامر بن مسعود جمحی (رض) کی حدیث
【1】
حضرت عامر بن مسعود جمحی (رض) کی حدیث
حضرت عامر بن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ نبی نے ارشد فرمایا موسم سرما کے روزے تو ٹھنڈی ٹھار غنیمت ہے۔