66. حضرت ایاس بن عبد کی حدیث۔

【1】

حضرت ایاس بن عبد کی حدیث۔

حضرت ایاس بن عبد سے مروی ہے کہ ضرورت سے زائد پانی مت بیچا کرو کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے پانی کو بیچنے سے منع فرمایا ہے دراصل زمانے میں لوگ دریائے فرات کا پانی بیچنے لگے تھے اس لئے انہوں نے اس سے منع فرمایا۔