663. حضرت عرفجہ بن شریح (رض) کی حدیث
【1】
حضرت عرفجہ بن شریح (رض) کی حدیث
حضرت عرفجہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا عنقریب فسادات اور فتنے رونما ہوں گے سو جو شخص مسلمانوں کے معاملات میں " جبکہ وہ متفق و متحد ہوں " تفریق پیدا کرنا چاہے تو اس کی گردن تلوار سے اڑادو خواہ وہ کوئی بھی ہو۔
【2】