670. حضرت عبیداللہ بن اسلم (رض) کی حدیث
【1】
حضرت عبیداللہ بن اسلم (رض) کی حدیث
حضرت عبیداللہ بن اسلم (رض) سے مروی ہے جو کہ نبی کریم ﷺ کے آزاد کردہ غلام ہیں " کہ نبی کریم ﷺ حضرت جعفر بن ابی طالب (رض) سے فرمایا کرتے تھے تم جسمانی اور اخلاقی طور پر میرے مشابہہ ہو۔