671. حضرت ماعزرضی اللہ عنہ کی حدیث

【1】

حضرت ماعزرضی اللہ عنہ کی حدیث

حضرت ماعز (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ کسی شخص نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کہ سب سے افضل عمل کون سا ہے ؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ایک اللہ پر ایمان لانا، پھر جہاد، پھر حج مبرور تمام اعمال میں اس طرح افضل ہیں جیسے مشرق اور مغرب کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔