679. حضرت ابواروی (رض) کی حدیث
【1】
حضرت ابواروی (رض) کی حدیث
حضرت ابواروی (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ عصر کی نماز پڑھتا تھا پھر غروب آفتاب سے پہلے اپنے ٹھکانے پر پہنچ جاتا تھا۔