68. حضرت ارقم بن ابی ارقم کی حدیث۔

【1】

حضرت ارقم بن ابی ارقم کی حدیث۔

حضرت ارقم بن ارقم جو صحابی رسول ہیں سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگتا ہوا آئے اور امام کے نکل آنے کے بعد دو آدمیوں کے درمیان گھس کربیٹھے وہ اس شخص کی طرح ہے جو جہنم میں اپنی انتریاں کھینچ رہا ہو۔