682. حضرت ابی بن مالک (رض) کی حدیث
【1】
حضرت ابی بن مالک (رض) کی حدیث
حضرت ابی بن مالک (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنے والدین یا ان میں سے کسی ایک کو پائے اور پھر بھی جہنم میں چلا جائے تو وہ اللہ کی رحمت سے بہت دور جاپڑا۔
【2】
حضرت ابی بن مالک (رض) کی حدیث
حضرت ابی بن مالک (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنے والدین یا ان میں سے کسی ایک کو پائے اور پھر بھی جہنم میں چلاجائے تو وہ اللہ کی رحمت سے بہت دور جاپڑا۔