693. حضرت عمروبن عبیداللہ (رض) کی حدیث
【1】
حضرت عمروبن عبیداللہ (رض) کی حدیث
حضرت عمرو بن عبیداللہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا ہے کہ آپ ﷺ نے شانے کا گوشت تناول فرمایا پھر کھڑے ہو کر کلی کی اور تازہ وضو کئے بغیر نماز پڑھ لی۔