694. حضرت یزداد بن فساءہ (رض) کی حدیث
【1】
حضرت یزداد بن فساءہ (رض) کی حدیث
حضرت یزداد بن فساءہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو اسے چاہئے کہ اپنی شرمگاہ کو تین مرتبہ اچھی طرح جھاڑ لیا کرے (تاکہ پیشاب کے قطرات مکمل خارج ہوجائیں )
【2】