704. حضرت جابراحمسی (رض) کی حدیثیں

【1】

حضرت جابراحمسی (رض) کی حدیثیں

حضرت جابر احمسی (رض) سے مروی ہے کہ میں ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو نبی کریم ﷺ کے یہاں کدو تھا میں نے پوچھا یہ کیا ہے ؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اس کے ذریعے ہم اپنا کھانا بڑھالیتے ہیں۔

【2】

حضرت جابراحمسی (رض) کی حدیثیں

حضرت جابراحمسی (رض) سے مروی ہے کہ میں ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو نبی کریم ﷺ کے یہاں کدو تھا میں نے پوچھا یہ کیا ہے ؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اس کے ذریعے ہم اپنا کھانا بڑھالیتے ہیں۔