709. حضرت عروہ بن ابی الجعدبارقی (رض) کی حدیثیں

【1】

حضرت عروہ بن ابی الجعدبارقی (رض) کی حدیثیں

حضرت عروہ بارقی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا گھوڑوں کی پیشانی میں قیامت تک کے لئے خیروبرکت، اجروثواب اور غنیمت باندھ دی گئی ہے۔

【2】

حضرت عروہ بارقی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا گھوڑوں کی پیشانی میں قیامت تک کے لئے خیروبرکت، اجروثواب اور غنیمت باندھ دی گئی ہے۔ اور میں نے نبی کریم ﷺ کے گھر میں ستر گھوڑے دیکھے ہیں۔

【3】

حضرت عروہ بن ابی الجعدبارقی (رض) کی حدیثیں

حضرت عروہ بارقی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے انہیں ایک دیناردے کر قربانی کا ایک جانورخریدنے کے لئے بھیجا انہوں نے ایک دینار کے دو جانورخریدے، پھر ان میں سے ایک جانور کو ایک دینار کے بدلے بیچا اور وہ ایک دیناربچا کر ایک جانور بھی لے آئے نبی کریم نے انہیں بیع میں برکت کی دعاء دی اس کے بعد اگر وہ مٹی بھی خریدتے تو اس میں بھی انہیں منافع ہوتا۔ حدیث نمبر (١٩٥٦٩) اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔ حدیث نمبر (١٩٥٦٩) اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔ حدیث نمبر (١٩٥٦٩) اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔

【4】

حضرت عروہ بن ابی الجعدبارقی (رض) کی حدیثیں

حضرت عروہ بارقی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا گھوڑوں کی پیشانی میں قیامت تک کے لئے خیروبرکت، اجروثواب اور غنیمت باندھ دی گئی ہے۔

【5】

【6】

【7】

【8】

حضرت عروہ بارقی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ کو بکریوں کے آنے کا پتہ چلا انہوں نے مجھے ایک دیناردے کر بکری خریدنے کے لئے بھیجا میں وہاں پہنچا اور بکریوں کے مالک سے بھاؤ تاؤ کیا اور ایک دینار کے عوض اس سے دو بکریاں خرید لیں، میں انہیں ہانکتا ہولے کرچلا راستے میں ایک آدمی ملا اور اس نے مجھ سے بھاؤ تاؤ کیا میں نے اسے ایک دینار میں ایک بکری دے دی اور وہ دینار اور ایک بکری لے کر نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ ! یہ رہا آپ کا دینار اور یہ رہی آپ کی بکری نبی کریم ﷺ نے پوچھا یہ کیسے ہوگیا ؟ میں نے ساری بات بتادی تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا اے اللہ اس کے دائیں ہاتھ کے معاملات میں برکت عطاء فرما اس کے بعد مجھ پر وہ وقت بھی آیا کہ میں کوفہ کے کوڑے دان پر کھڑا ہوا اور گھر پہنچنے سے پہلے چالیس ہزار کا نفع حاصل کرلیایاد رہے کہ حضرت عروہ (رض) باندیوں کی خریدوفروخت کرتے تھے۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔

【9】

حضرت عروہ بن ابی الجعدبارقی (رض) کی حدیثیں

حضرت عروہ بارقی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا گھوڑوں کی پیشانی میں قیامت تک کے لئے خیروبرکت، اجروثواب اور غنیمت باندھ دی گئی ہے۔

【10】

【11】

【12】

حضرت عروہ بارقی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ کو بکریوں کے آنے کا پتہ چلا انہوں نے مجھے ایک دیناردے کر بکری خریدنے کے لئے بھیجا میں وہاں پہنچا اور بکریوں کے مالک سے بھاؤ تاؤ کیا اور ایک دینار کے عوض اس سے دو بکریاں خرید لیں، میں انہیں ہانکتا ہوا لے کرچلا راستے میں ایک آدمی ملا اور اس نے مجھ سے بھاؤ تاؤ کیا میں نے اسے ایک دینار میں ایک بکری دے دی اور وہ دینار اور ایک بکری لے کر نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ ! یہ رہا آپ کا دینار اور یہ رہی آپ کی بکری نبی کریم ﷺ نے پوچھا یہ کیسے ہوگیا ؟ میں نے ساری بات بتادی تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا اے اللہ اس کے دائیں ہاتھ کے معاملات میں برکت عطاء فرما اس کے بعد مجھ پر وہ وقت بھی آیا کہ میں کوفہ کے کوڑے دان پر کھڑا ہوا اور گھر پہنچنے سے پہلے چالیس ہزار کا نفع حاصل کرلیا یاد رہے کہ حضرت عروہ (رض) باندیوں کی خریدوفروخت کرتے تھے۔

【13】