722. حضرت مجمع بن جاریہ کی روایت۔

【1】

حضرت مجمع بن جاریہ کی روایت۔

حضرت مجمع بن جاریہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ دجال کو حضرت عیسیٰ " باب لد " نامی جگہ پر قتل کریں گے۔