723. حضرت صخرغامدی (رض) کی حدیثیں
حضرت صخرغامدی (رض) کی حدیثیں
حضرت صخر غامدی (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ یہ دعاء فرماتے تھے کہ اے اللہ میری امت کے پہلے اوقات میں برکت فرما خود نبی کریم ﷺ جب کوئی لشکر روانہ فرماتے تھے کہ اس لشکر کو دن کے ابتدائی حصے میں بھیجتے تھے اور راوی حدیث حضرت صخر (رض) تاجر آدمی تھے یہ بھی اپنے نوکروں کو صبح سویرے ہی بھیجتے تھے نتیجہ یہ ہوا کہ ان کے پاس مال و دولت کی اتنی کثرت ہوگئی کہ انہیں یہ سمجھ نہیں آتا تھا کہ اپنا مال و دولت کہاں رکھیں ؟

محمد بن منکدر کہتے ہیں کہ میں حضرت جابر (رض) کے یہاں حاضر ہوا تو وہ قریب الوفات تھے، میں نے ان سے عرض کیا کہ نبی کریم ﷺ کو میرا سلام کہہ دیجئے گا۔
حضرت صخرغامدی (رض) کی حدیثیں
حضرت اسید (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ سے کسی نے اونٹنی کے دودھ کا حکم پوچھا، نبی کریم ﷺ نے فرمایا اسے پینے کے بعد وضو کیا کرو پھر بکری کے دودھ کا حکم پوچھا تو فرمایا اسے پینے کے بعد وضو مت کیا کرو۔
حضرت صخرغامدی (رض) کی حدیثیں
حماد کہتے ہیں کہ ہمارے نزدیک پیشاب خون کی طرح ہے کہ جب تک ایک درہم کے برابر نہ ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔