732. حضرت ہر ماس بن زیاد باہلی (رض) کی حدیثیں

【1】

حضرت ہر ماس بن زیاد باہلی (رض) کی حدیثیں

حضرت ہر م اس بن زیاد (رض) سے مروی ہے کہ میں نے دس ذی الحجہ کے دن میدان منٰی میں نبی ﷺ کو عضباء نامی اونٹنی پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے، اس وقت میرے والد نے مجھے اپنے پیچھے بٹھا رکھا تھا اور میں چھوٹا بچہ تھا۔

【2】