748. حضرت احمر (رض) حدیث۔
【1】
حضرت احمر (رض) حدیث۔
حضرت احمر بن جزء سے مروی ہے کہ نبی ﷺ جب سجدے میں جاتے تو ہمیں نبی ﷺ پر اس وقت ترس آتا تھا کیونکہ آپ اپنی کہنیوں کو اپنے پہلوؤں سے جدا کرنے میں بہت مشقت اٹھاتے تھے۔