75. حضرت عبداللہ مزنی کی حدیث۔

【1】

حضرت عبداللہ مزنی کی حدیث۔

حضرت عبداللہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے مسلمانوں کے درمیان رائج الوقت سکہ کو توڑنے سے منع فرمایا ہے الاّ یہ کہ کوئی مجبوری ہو۔