79. حضرت عیاش بن ابی ربیعہ کی حدیث۔

【1】

حضرت عیاش بن ابی ربیعہ کی حدیث۔

حضرت عیاش بن ابی ربیعہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قیامت سے پہلے ایک آندھی آئے گی اور اسی دوران ہر مؤمن کی روح قبض کرلی جائے گی۔