802. حضرت ابوسود کی حدیث۔
【1】
حضرت ابوسود کی حدیث۔
حضرت ابوسود سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ وہ جھوٹی قسم جس کے ذریعے انسان کسی مسلمان کا مال ناحق لیتا ہے رشتہ داریوں کو بانجھ کردیتی ہے۔