867. حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

【1】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

حضرت ھلب (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ سے یہ سوال پوچھا کہ کھانے کی بعض چیزیں ایسی ہیں جن سے مجھے گھن آتی ہے اور میں اس میں حرج محسوس کرتا ہوں تو میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تمہارے دل میں اس طرح کے وساوس پیدا نہ ہوں جن میں نصرانیت مبتلا رہی اور تم بھی انہیں کی طرح شک کرنے لگو۔

【2】

【3】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

حضرت ھلب (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دائیں جانب سے واپس جاتے ہوئے بھی دیکھا ہے اور بائیں جانب سے بھی اور میں نے نبی کریم ﷺ کو اپنا داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر سینے کے اوپر رکھے ہوئے دیکھا ہے جبکہ داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ کے جوڑ پر تھا۔

【4】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

حضرت ھلب (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو اپنا داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر سینے کے اوپر رکھے ہوئے دیکھا ہے اور داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ کے جوڑ پر تھا، میں نے نبی کریم ﷺ کو دائیں جانب سے واپس جاتے ہوئے بھی دیکھا ہے اور بائیں جانب سے بھی۔

【5】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

حضرت ھلب (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ سے یہ سوال پوچھا کہ کھانے کی بعض چیزیں ایسی ہیں جن سے مجھے گھن آتی ہے اور میں اس میں حرج محسوس کرتا ہوں تو میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تمہارے دل میں اس طرح کے وساوس پیدا نہ ہوں جن میں نصرانیت مبتلا رہی اور تم بھی انہیں کی طرح شک کرنے لگو۔

【6】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

اور نبی کریم ﷺ دائیں جانب سے بھی واپس چلے جاتے تھے اور بائیں جانب سے بھی اور اپنا داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھ لیتے تھے۔

【7】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

حضرت ھلب (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (رض) نے ایک مرتبہ صدقہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا تم میں سے کوئی شخص قیامت کے دن ایسی بکری لے کر نہ آئے جو چیخ رہی ہو۔

【8】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

حضرت ھلب (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ سے یہ سوال پوچھا کہ کھانے کی بعض چیزیں ایسی ہیں جن سے مجھے گھن آتی ہے اور میں اس میں حرج محسوس کرتا ہوں تو میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تمہارے دل میں اس طرح کے وساوس پیدا نہ ہوں جن میں نصرانیت مبتلا رہی اور تم بھی انہیں کی طرح شک کرنے لگو۔ اور میں نے نبی کریم ﷺ کو ایک ہاتھ دوسرے پر رکھے ہوئے دیکھا۔

【9】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

اور میں نے نبی کریم ﷺ کو دائیں جانب سے واپس جاتے ہوئے بھی دیکھا ہے اور بائیں جانب سے بھی۔

【10】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

حضرت ھلب (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ سے یہ سوال پوچھا کہ کھانے کی بعض چیزیں ایسی ہیں جن سے مجھے گھن آتی ہے اور میں اس میں حرج محسوس کرتا ہوں تو میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تمہارے دل میں اس طرح کے وساوس پیدا نہ ہوں جن میں نصرانیت مبتلا رہی اور تم بھی انہیں کی طرح شک کرنے لگو۔

【11】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

حضرت ھلب (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دائیں جانب سے واپس جاتے ہوئے بھی دیکھا ہے اور بائیں جانب سے بھی۔

【12】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

حضرت ھلب (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ ہماری امامت فرماتے تھے اور بائیں ہاتھ کو دائیں ہاتھ سے پکڑتے تھے اور دائیں بائیں دونوں جانب سے واپس چلے جاتے تھے۔

【13】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

ہمارے نسخے میں یہاں صرف لفظ " حدثنا " لکھا ہوا ہے۔

【14】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

حضرت ھلب (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ ہماری امامت فرماتے تھے اور بائیں ہاتھ کو دائیں ہاتھ سے پکڑتے تھے اور دائیں بائیں دونوں جانب سے واپس چلے جاتے تھے۔

【15】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

حضرت ھلب (رض) سے مرفوعاً مروی ہے کہ تمہارے دل میں اس طرح کے وساوس پیدا نہ ہوں جن میں نصرانیت مبتلا رہی اور تم بھی انہیں کی طرح شک کرنے لگو۔

【16】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

حضرت ھلب (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (رض) نے ایک مرتبہ صدقہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا تم میں سے کوئی شخص قیامت کے دن ایسی بکری لے کر نہ آئے جو چیخ رہی ہو۔

【17】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

حضرت ھلب (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی ہے اور انہیں دائیں جانب سے واپس جاتے ہوئے بھی دیکھا ہے اور بائیں جانب سے بھی۔

【18】

【19】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

حضرت ھلب (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (رض) نے ایک مرتبہ صدقہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا تم میں سے کوئی شخص قیامت کے دن ایسی بکری لے کر نہ آئے جو چیخ رہی ہو۔

【20】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

حضرت ھلب (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دائیں جانب سے واپس جاتے ہوئے بھی دیکھا ہے اور بائیں جانب سے بھی۔

【21】

حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں

حضرت ھلب (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ جب نماز سے فارغ ہو کر واپس جاتے تو دائیں جانب سے بھی واپس چلے جاتے اور بائیں جانب سے بھی۔