869. حضرت میمون بن سنباذ (رض) کی حدیث
【1】
حضرت میمون بن سنباذ (رض) کی حدیث
حضرت میمون بن سنباذ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا میری امت کی جڑیں کاٹنے والی بیماری اس کے بدترین لوگ ہوں گے یہ جملہ نبی کریم ﷺ نے تین مرتبہ دہرایا۔