873. حضرت ابوہندداری (رض) کی حدیث

【1】

حضرت ابوہندداری (رض) کی حدیث

حضرت ابو ہندداری (رض) سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص دکھاوے اور شہرت کے لئے کوئی کام کرتا ہے اللہ اسے قیامت کے دن دکھاوے اور شہرت کے حوالے کر دے گا۔