879. سعدی رحمتہ اللہ علیہ کی اپنے والد یا چچا سے روایت

【1】

سعدی رحمتہ اللہ علیہ کی اپنے والد یا چچا سے روایت

سعدی (رح) اپنے والد یا چچا سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کی نماز کا اندازہ لگایا ہے نبی کریم ﷺ رکوع اور سجدے میں اتنی دیر رکتے تھے جس میں تین مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ کہا جاسکے۔