919. حضرت عبداللہ بن مالک ابن بحینہ (رض) کی حدیثیں۔
حضرت عبداللہ بن مالک ابن بحینہ (رض) کی حدیثیں۔
حضرت ابن بحینہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ ظہر کی نماز میں دو رکعت پڑھا کر بیٹھنا بھول گئے اور سیدھے کھڑے ہوگئے پھر جب اختتام نماز کے قریب پہنچے تو سہو کے دو سجدے کئے اور سلام پھیر کر نماز کو مکمل کردیا۔

حضرت ابن بحینہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے ایک آدمی کو فجر کی دو سنتیں اس وقت پڑھتے ہوئے دیکھا جب کہ نماز کھڑی ہوچکی تھی نماز سے فارغ ہو کر لوگوں نے اسے گھیر لیا اور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کیا فجر کی چار رکعتیں ہوتی ہیں ؟

حضرت ابن بحینہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے لوگوں سے پوچھا کیا ابھی نماز میں تم میں سے کسی نے میرے ساتھ قرأت کی تھی ؟ لوگوں نے کہا جی ہاں ! نبی کریم ﷺ نے فرمایا جب ہی تو میں کہوں کہ مجھ سے جھگڑا کیوں ہو رہا ہے ؟ جب نبی کریم ﷺ نے یہ فرمایا تو لوگ نبی کریم ﷺ کے ساتھ نماز میں قرأت کرنے سے باز آگئے۔
حضرت عبداللہ بن مالک ابن بحینہ (رض) کی حدیثیں۔
حضرت ابن بحینہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ جب سجدہ کرتے تھے تو اپنے بازوؤں کو اتنا کشادہ رکھتے تھے کہ مبارک بغلوں کی سفیدی نظر آیا کرتی تھی۔

حضرت ابن بحینہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک مرتبہ حالت احرام میں مکہ مکرمہ کے ایک راستے میں ایک اونٹ کی ہڈی سے اپنے سر کے درمیان میں سینگی لگوائی تھی۔
حضرت عبداللہ بن مالک ابن بحینہ (رض) کی حدیثیں۔
حضرت ابن بحینہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ جب سجدہ کرتے تھے تو اپنے بازوؤں کو اتنا کشادہ رکھتے تھے کہ مبارک بغلوں کی سفیدی نظر آیا کرتی تھی۔
حضرت عبداللہ بن مالک ابن بحینہ (رض) کی حدیثیں۔
حضرت ابن بحینہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے ایک آدمی کو فجر کی دو سنتیں اس وقت پڑھتے ہوئے دیکھا جب کہ نماز کھڑی ہوچکی تھی نماز سے فارغ ہو کر لوگوں نے اسے گھیر لیا اور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کیا فجر کی چار رکعتیں ہوتی ہیں ؟
حضرت عبداللہ بن مالک ابن بحینہ (رض) کی حدیثیں۔
حضرت ابن بحینہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے ایک آدمی کو فجر کی دو سنتیں اس وقت پڑھتے ہوئے دیکھا جب کہ نماز کھڑی ہوچکی تھی نماز سے فارغ ہو کر نبی کریم ﷺ نے فرمایا اپنی اس نماز کو ظہر کی نماز جیسا نہ بناؤ کہ پہلے اور بعد کی رکعتوں کو ملا دو بلکہ ان دونوں کے درمیان فصل کیا کرو۔