932. ایک ثقفی آدمی کی اپنے والد سے روایت

【1】

ایک ثقفی آدمی کی اپنے والد سے روایت

بنوثقیف کے ایک آدمی کی اپنے والد سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے پیشاب کیا اور اپنی شرمگاہ پر پانی کے چھینٹے مار لئے۔