936. حضرت حکم بن سفیان یا سفیان بن حکم (رض) کی حدیثیں۔

【1】

حضرت حکم بن سفیان یا سفیان بن حکم (رض) کی حدیثیں۔

حضرت سفیان یا حکم (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے دیکھا کہ آپ ﷺ نے پیشاب کیا پھر وضو کر کے اپنی شرمگاہ پر پانی کے کچھ چھینٹے مارلئے۔