94. حضرت عبید بن خالد کی حدثیں۔
【1】
حضرت عبید بن خالد کی حدثیں۔
حضرت عبید بن خالدجو کہ صحابی تھے سے مروی ہے کہ ناگہانی موت افسوسناک موت ہے۔ ایک مرتبہ انہوں نے گذشتہ حدیث نبی ﷺ کے حوالے سے بھی ذکر کی تھی۔
【2】
حضرت عبید بن خالد کی حدثیں۔
حضرت عبید بن خالدجو کہ صحابی تھے سے مروی ہے کہ ناگہانی موت افسوسناک موت ہے۔