941. ایک غفاری صحابی (رض) کی روایت

【1】

ایک غفاری صحابی (رض) کی روایت

ایک غفاری صحابی (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص اپنے زیر ناف بال نہ کاٹے ناخن نہ تراشے اور مونچھیں نہ کاٹے تو وہ ہم میں سے نہیں ہے۔