942. ایک تغلبی صحابی (رض) کی روایت

【1】

ایک تغلبی صحابی (رض) کی روایت

ابو امیہ (رض) سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ٹیکس تو یہود و نصاری پر ہوتا ہے مسلمانوں پر کوئی ٹیکس نہیں ہے۔