947. حضرت معیقیب (رض) کی حدیثیں۔
【1】
حضرت معیقیب (رض) کی حدیثیں۔
حضرت معیقیب (رض) سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی کریم ﷺ سے سجدے میں کنکریوں کو برابر کرنے کا حکم پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا اگر اس کے بغیر کوئی چارہ کار نہ ہو اور ایسا کرنا ہی ضروری ہو تو صرف ایک مرتبہ کرلیا کرو۔
【2】

【3】
حضرت معیقیب (رض) کی حدیثیں۔
حضرت معیقیب (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا ایڑیوں کے لئے جہنم کی آگ سے ہلاکت ہے۔
【4】