948. بنوسلمہ کے ایک گروہ کی روایت

【1】

بنوسلمہ کے ایک گروہ کی روایت

بنو سلمہ کے ایک گروہ کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ ﷺ نے اپنے سلے ہوئے کپڑے اتار دیئے اور فرمایا کہ ہدی کا جانور بھیجا تھا جسے آج شعار کیا جائے گا۔