952. حضرت نوفل بن معاویہ (رض) کی حدیث
【1】
حضرت نوفل بن معاویہ (رض) کی حدیث
حضرت نوفل بن معاویہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جس شخص کی نماز رہ جائے گویا اس کے اہل خانہ اور مال و دولت تباہ و برباد ہوگیا۔