953. بنوضمرہ کے ایک صحابی (رض) کی حدیثیں۔

【1】

بنوضمرہ کے ایک صحابی (رض) کی حدیثیں۔

ایک صحابی (رض) سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی کریم ﷺ سے عقیقہ کے متعلق پوچھا تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا میں عقوق (جس سے یہ لفظ نکلا ہے اور جس کا معنی والدین کی نافرمانی ہے) کو پسند نہیں کرتا، گویا اس لفظ پر ناپسندیدگی کا اظہار فرمایا اور فرمایا جس شخص کے یہاں کوئی بچہ پیدا ہو اور وہ اس کی طرف سے کوئی جانور ذبح کرنا چاہے تو اسے ایسا کرلینا چاہئے۔

【2】