955. ایک نصاری صحابی (رض) کی روایت

【1】

ایک نصاری صحابی (رض) کی روایت

ایک نصاری صحابی (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے پیشاب پائخانہ کرتے وقت دونوں قبلوں میں سے کسی طرف بھی رخ کرنے سے ہمیں منع فرمایا ہے۔