957. بنواسد کے ایک صحابی (رض) کی روایت
【1】
بنواسد کے ایک صحابی (رض) کی روایت
بنو اسد کے ایک صحابی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جس شخص کے پاس ایک اوقیہ چاندی یا اس کے برابر کچھ موجود ہو اور وہ پھر بھی کسی سے سوال کرے تو اس نے الحاف کے ساتھ (لگ لپٹ کر) سوال کیا۔