979. حضرت عاصم بن عدی (رض) کی حدیثیں
【1】
حضرت عاصم بن عدی (رض) کی حدیثیں
حضرت عاصم بن عدی (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے میدان منیٰ میں رہتے ہوئے اونٹوں کے چرواہوں کو اس بات کی اجازت دے دی کہ ایک دن رمی کرلیں اور ایک دن چھوڑ دیں (دو دن اکٹھے رمی کرلیں )
【2】

【3】

【4】